Muzaffarabad: President Azad Jammu and Kashmir Barrister Sultan Mehmood Chaudhry is taking oath from the newly elected ministers of Azad Jammu and Kashmir cabinet in the new Prime Minister's House.

۔

مظفرآباد( ) 25 اپریل 2022
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے نو منتخب وزراء سے ان کے عہدوں کا حلف لے لیا۔ تقریب حلف برداری نئے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ممبران اسمبلی، پارٹی کارکنان، انتظامی آفیسران، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت دیگر مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر حلف اٹھانے والے وزراء میں چوہدری یاسر سلطان، سردار میر اکبر خان، دیوان علی چغتائی، چوہدری مقبول، چوہدری اظہر صادق، چوہدری ارشد حسین، نثا انصر ابدالی، سردار فہم اختر ربانی،چوہدری علی شان، چوہدری محمد اکبر، چوہدری محمد رشید، عبدالماجد خان، ظفر اقبال ملک، محمد اکمل سرگالہ شامل ہیں۔
٭٭٭٭

Download as PDF